میدان محشر

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی؛ حشر کا میدان؛ (مجازاً) نہایت وسیع علاقہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی؛ حشر کا میدان؛ (مجازاً) نہایت وسیع علاقہ۔